Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن نئے رجØ+انات متعار٠کرانے والی گلوکارÛ
ÙˆÛ ØµØ±Ù Ø®ÙˆØ¨ØµÙˆØ±Øª آواز ÛÛŒ Ù†Ûیں، خدوخال Ú©ÛŒ بھی Ù…Ù„Ú©Û ØªÚ¾ÛŒÛ” Ú©Ø´Ø§Ø¯Û Ù¾ÛŒØ´Ø§Ù†ÛŒØŒ سØ+ر انگیز آنکھیں اور نکھری رنگت، اس Ú©Û’ ملکوتی Ø+سن کا Ø§Ø³ØªØ¹Ø§Ø±Û Ù…Ø¹Ù„ÙˆÙ… Ûوتے Ûیں۔ اس کا انداز گائیکی یعنی پاپ گائیکی، مارشل لاء Ú©Û’ دور میں ØªØ§Ø²Û Ûوا کا جھونکا Ù…Ø+سوس Ûوتا تھا۔ Ù†Û ØµØ±Ù Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚ©ÛŒ میں Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ø¯Ø§Ø¦ÛŒÚ¯ÛŒ اور پیشکش Ú©Û’ Ø+والے سے بھی Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن کا شمار جÛاں نئے رجØ+انات متعار٠کرانے والی Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø±Û Ú©ÛŒ ص٠میں Ûوتا ÛÛ’ ÙˆÛاں ان کا وجود بھی گائیکی Ú©Û’ سخت اور پتھریلی زمین پر کسی Ù¾Ûاڑ سے اترنے والے جھرنے سے Ú©Ù… Ù†Û ØªÚ¾Ø§Û” Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن 3اپریل 1965Ø¡ Ú©Ùˆ لندن میں پیدا Ûوئیں، بچپن سے ÛÛŒ گلوکاری Ú©ÛŒ خداداد صلاØ+یتیں موجود تھیں، بھائی زوÛیب Ø+سن Ú©Û’ ساتھ جوڑی بنی، Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن Ù†Û’ اپنے ÙÙ†ÛŒ سÙر کا آغاز بدو Ú©ÛŒ ڈائریکشن سے کیا۔ ان Ú©Û’ ’’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے‘‘ گانے Ù†Û’ پوری دنیا میں دھوم مچا دی اور صر٠15 سال Ú©ÛŒ عمر میں Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن کا ڈنکا بجنے لگا۔ 1980Ø¡ میں Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن کا Ù¾Ûلا البم ’’ڈسکو دیوانے‘‘ ریلیز Ûوا جس Ù†Û’ پاکستان، بھارت سمیت پوری دنیا میں تÛÙ„Ú©Û Ù…Ú†Ø§ دیا۔ اس Ú©Û’ بعد 1982Ø¡ میں بوم بوم، 1984Ø¡ میں ینگ ترنگ، 1987Ø¡ میں Ûاٹ لائن اور 1992Ø¡ میں Ú©ÛŒÙ…Ø±Û Ú©ÛŒÙ…Ø±Û Ú©Û’ نام سے البم ریلیز Ûوا ØŒ ان سے پاکستانی سرسنگیت کا نام پوری دنیا میں روشن Ûوا۔ Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن Ú©Û’ متعلق Ú©Ûا جا سکتا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø¢Ø¦ÛŒØŒ چھائی اور Ú†Ù„ÛŒ گئی۔ ایک Ø²Ù…Ø§Ù†Û ØªÚ¾Ø§ جب پاکستان میں مغربی موسیقی Ú©Ùˆ قدر Ú©ÛŒ Ù†Ú¯Ø§Û Ø³Û’ Ù†Ûیں دیکھا جا تا تھا لیکن Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن Ù†Û’ ÙˆÛ Ú©Ø§Ù… کر دکھایا جو کوئی Ù†Û Ú©Ø± سکا۔ پاکستان میں پاپ میوزک Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن Ú©ÛŒ مرÛون منت ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ú©Ûنا بے جا Ù†Û ÛÙˆ گا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں پاپ میوزک کا سÛرا انÛÛŒ Ú©Û’ سر ÛÛ’Û” دونوں بÛÙ† بھائی Ù¾ÛÙ„Û’ جنوبی ایشیا Ú©Û’ گلوکار Ûیں جن Ú©Û’ البم Ù†Û’ بین الاقوامی پذیرائی Ø+اصل کی۔ خوبصورتی، Ø¹Ù…Ø¯Û Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø² بیان Ú©Û’ اعلیٰ مقام میں لیڈی ڈیانا سے Ú©Ù… Ù†Û ØªÚ¾ÛŒÚºÛ” انÛÙˆÚº Ù†Û’ لندن میں قانون Ú©ÛŒ ڈگری Ø+اصل کی۔ اقوام متØ+Ø¯Û Ú©Û’ ادارے یونیسی٠میں بھی کام کیا۔ 30مارچ 1995Ø¡ Ú©Ùˆ کراچی Ú©Û’ صنعتکار مرزا اشتیاق بیگ سے شادی Ûوئی جو کامیاب Ù†Û ÛÙˆ سکی۔ شوÛر سے علیØ+دگی Ú©Û’ بعد کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ÛÙˆ گئیں اور 3 1اگست 2000Ø¡ Ú©Ùˆ 35 سال Ú©ÛŒ عمر میں دنیائے Ùانی سے Ú©ÙˆÚ† کر گئیں۔ Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن Ù†Û’ 5 البم کئے Ø¬Ø¨Ú©Û 6 Ùلموں میں پلے بیک سنگر Ú©Û’ طور پر کام کیا۔ 1975Ø¡ میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار کلیوں Ú©ÛŒ مالا پروگرام میں بطور چائلڈ آرٹسٹ آئیں اور ’’دوستی ایسا ناتا‘‘ گایا، 1977Ø¡ میں سنگ سنگ Ú†Ù„Û’ØŒ 1981Ø¡ میں بی بی سی شو، ڈسکو دیوانے، دور درشن، بی بی سی نیوز، ضیاء Ù…Ø+ÛŒ الدین شو، 1984Ø¡ میں ینگ ترنگ، 1985Ø¡ میں ’’آپ Ú©Û’ لئے‘‘، 1986Ø¡ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ الیکشن ٹرانسمیشن، 1987Ø¡ میں بس سر نوسر، Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ûٹس، بی بی سی شو، 1988Ø¡ میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ایوارڈ، 1989Ø¡ میں میوزک 1990-89Ø¡ میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ سلور جوبلی، 1992Ø¡ میں عید شو، 1993Ø¡ میں آئی ویٹس، کلیاں، 1995Ø¡ میں سویرے، سویرے، 1998Ø¡ میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ورلڈ شو، 1999Ø¡ میں زی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ میں پروگرام کیا جو ان Ú©ÛŒ زندگی کا آخری پروگرام تھا، آخری گانا ’’ٹاÛÙ„ÛŒ دے تھلے بے کے‘‘ گایا جس Ú©Ùˆ بے Ø+د سراÛا گیا۔ ÛŒÛ Ø§Ù† کا Ù¾Ûلا پنجابی گانا تھا۔ Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن کا ناقابل Ùراموش Ú©Ø§Ø±Ù†Ø§Ù…Û ÛÛŒ تو ÛÛ’ Ú©Û ÛÙ… ان Ú©Û’ جÛاں سے گزر جانے Ú©Û’ باوجود انÛیں اپنے درمیان Ù†Û ØµØ±Ù Ù…Ø+سوس کر سکتے Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ù† Ú©Û’ انداز گائیکی میں ماضی کا اØ+ساس لئے دیگر پاپ سنگرز Ú©Ùˆ بھی Ù…Ø+سوس کرتے Ûیں۔ ÙˆÛ Ú©Ø³ÛŒ شاعر Ú©ÛŒ مانند درد دل رکھتی تھیں۔ موسیقی، ادائیگی، لب Ùˆ Ù„ÛØ¬Û Ø§ÙˆØ± وجود کسی خوبصورت گلدان میں بکھرتے پھولوں سے Ú©Ù… Ù†Û ØªÚ¾Ø§ اور خوشبو بھی ابدی… عارضی اور وقتی اØ+ساسات سے دور خوشی کا نیا اØ+ساس لئے۔ Ù†Ø§Ø²ÛŒÛ Ø+سن Ú©ÛŒ آواز سرتال Ú©ÛŒ سمجھ بوجھ رکھنے والوں Ú©Û’ نزدیک Ùطری آواز تھی۔ 3 اپریل Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ Ø³Ø§Ù„Ú¯Ø±Û Ù…Ù†Ø§Ø¦ÛŒ جاتی ÛÛ’Û” ان Ú©Û’ گانے آج بھی کانوں میں رس گھولتے Ûیں۔ ÙˆÛ Ø¯Ù†ÛŒØ§ Ú©Û’ کروڑوں مداØ+ÙˆÚº Ú©Û’ دلوں میں آج بھی ماضی Ú©ÛŒ خوبصورت یادوں Ú©ÛŒ طرØ+ Ø²Ù†Ø¯Û Ûیں۔ Ù+…Ù+…Ù+